کچھ عورتیں پردہ نہیں کرتی ہے یہ کہہ کے کی قرآن میں چہرے کے پردہ کا حکم نہیں ہے? کیا یہ بات درست ہے ..رہنمائی فرمائیں?
read more
میری ایک دوست اہل تشی ہے .دین پڑھنے سے پہلے وہ میری کافی کلوس فرینڈ تھی .لیکن اب میں نے اس سے بالکل بات کرنا چھوڑ دی ہے .مجھے اندر ہی اندر بہت گیلٹ ہوتا ہے کے میں اسکا حال حوال بھی نہیں پوچھتی اب .شیعہ مسلق کے لوگوں کے ساتھ کس حد تک تعلق رکھنا جائز ہے ??
تفصیل/مزیدمعلومات
Assalamualaikum hazrat mera sawal hai ki kya panch wakt ki namaz ke alawa jo nawafeel hote hai unhe padhna zaroori hai ager na padhe to koi gunah hoga kya?
Is it already decided how many children one will have? If yes then what is the purpose of contraception??
تبلیغ مے ایک عالمی شوری ہے جس مے وہ لوگ باری باری فیصل بنتے ہے تو کیا یہ غیر شرعی عمل ہے؟?
تبلیغ کے جو 6 نمبر ہے کیا وہ پورا دین ہے؟?
س1 ہم اللہ کی عبادت کیوں کرتے ہیں؟ س2 اگر ہم نے عالم ارواح میں اللہ تعالی کے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ ہم دنیا میں جائیں گے تو آپ کے احکامات مانیں گے تو اب ہمیں وہ وعدہ یاد کیوں نہیں ہیں؟?
السلام وعلیکم ورحمتہ میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہو کہ جہاں ہم نوکری کرتے ہیں وہاں اہل تشیع بھی ہمارے ساتھ کام کرتے ہیں تو ان کے ساتھ کس حد تک ہمارے تعلقات ہونے چاہئیں،مثلا وہ کھانے کی دعوت دیں یا کچھ کھانے کا لے آئیں گھر سے تو کیا حکم ہے اسکے بارے میں۔ راہنمائی فرما دیں جزاکِ اللّٰہ خیرا?
Assalamualaikum wa Rahmatullah WA barkatahu Hazrat g ye puchna hai ki haiz me manzil ko padna dua k tor or dua masura padna kaisa hai please rehnumai ki guzarish jazakallah khair aamin?
اسلام علیکم دیوبندی، نقشبندی اور حنفی میں کیا فرق ہے؟ کیا یہ ایک یہ چیز ہے؟ مسلک کسے کہتے ہیں؟ سنی اور دیوبندی اور وہابی اور اہلحدیث میں کیا فرق ہے ؟ مجھے اس کے بارے میں تفصیل چاہیے?