Agar sehri ko band hoe 3mints guzar chuke hon aur daant Mai panse hoe khurak ka zarra nigal jaae TU roza toot jaata hai?agar haan TU qazaa kaisay Kate.?
تفصیل/مزیدمعلومات
اگر کوئی بزرگ بندا روزے نہ رکھ سکتا ہو،اور نہ ہی وہ بعد میں قضا دے سکتا ہو تو کیا اس کی جگہ کسی کو رکھوا سکتے ؟ اور اگر رکھوا سکتے کیا conditionsہیں؟?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ رمضان المبارک میں سحری اور فجر کی اذان کے بعد کیا حیض سے پاکی حاصل کر کے روزے کی نیت کر سکتے ہیں ۔؟ مجھے سحری سے پہلے غسل کرنے کا موقعہ نہیں ملا اور مجھے اس کا علم بھی نہیں تھا کہ صبح صادق سے پہلے غسل کر لینا ہے۔ اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس سے میرا روزہ قبول ہوگا؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ کیا روزے کی حالت میں جسم کے غیر ضروری بال نکال سکتے؟?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کا تہ رمضان المبارک میں جو ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں کیا اس میں ہم مرحوموں کے لئے ایصال ثوابکی نیت کر سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء?
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ مفتی صاحب آپ سے کچھ سوالات کرنے تھے ۱۔ ایک کیا ناف میں تیل ڈالنے سے روزہ ٹوٹتا ہے۔ اگر کوئی کہے کہ فتوی ہے کہ نہیں ٹوٹتا لیکن تقوی یہ ہے کہ ہم سمجھیں کہ روزہ ٹوٹتا ہے تو ایسا کہنا کیا صحیح ہے۔ ۲۔ نماز فرض ہونے کے کئے اور قضا نمازوں کے کئے عمر دس سال رکھیں اور اس کا استدلال اس حدیث سے دیں کہ دس سال کی عمر میں نماز پر مارنے کا حکم ہ ہے تو کیا ہم اس کو مان سکتے ہیں۔ ٣. صلوة التسبیح میں اگر اس استدلال کے ساتھ کہ سورة الفاتحہ افضل ہے تو اس لحاظ سے صلوة التسبیح کی تسبیح کو سورة الفاتحہ کے بعد پڑھیں نماز کا سیکونس یعنی ترتیب نہ ٹوٹے تو کیا اس استدلال کے ساتھ ایسا کرنا درست ہوگا۔?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ رمضان المبارک میں جب ہم قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔ کیا ہم اس میں ایصال ثواب کی نیت کر کے کسی مرحوم کو بخش سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا روزے کی حالت میں جسم کے غیر ضروری بال نکال سکتے ہیں۔ ؟ اسی طرح روزہ کھولنے کے وقت جب آدمی افطار سے دعا زبان سے پڑھنا بھول گیا۔ دعا پڑھے بغیر کچھ کھا لیا۔ روزہ کھولنے کا ہی وقت تھا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا ایام بیض کے روزے میں چھوٹے ہوۓ فرض روزے کی نیت کر کے رکھ سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا?
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا ایام بیض کے روزے میں چھوٹے ہوۓ روزے کی نیت کر سکتے ہیں؟ کن روزو میں چھوٹے ہوۓ روزے کی نیت کرنا درست ہے اور کن میں نہیں؟ جزاکم اللہ خیرا۔?