کیا اختتام حیض پر مباشرت کے لیے وضو کر لینا کافی ہے یا پہلے غسل کرنا ضروری ہے۔?
تفصیل/مزیدمعلومات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر کسی عورت کی عمر ابھی ٥٦ برس ہے اور انکو حیض انا دس برس پہلے بند ہو گیا تھا اور ابھی دوبارہ آ جائے تو ایسے میں اسکے متعلق کیا حکم ہے؟ کیا وہ نماز اور روزہ کا اہتمام اس دوران کریں گی یا نہیں، وضاحت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا?
read more
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت. میری عمرہ کی سلاٹ بک تھی. اور مجھے حیض آ گیا. آجکل چونکہ مشکل سے عمرہ کی اجازت ملتی ہے تو شوہر کے مشورہ کے ساتھ حیض کے تیسرے دن جبکہ خون جاری تھا، روکنے کے لئے ڈاکٹر سے رابطہ کیااس نے ایک انجیکشن اور چند گولیاں کھانے کو دی کہا کہ اس اے حیض رک جائے گا. تاہم حیض کا خون مکمل طور ہر بند نہیں ہوا اور داغ لگتا رہا. اسلئے عمرہ ادا نہیں کیا. دوا کے روکنے کے بعد حیض کے شروع ہونے سے شمار کرئں تو نویں دن دوبارہ خون آ گیا. اسکے متعلق میرے لئے کیا حکم ہے. کیا ایک دن اور شمار کر کے دس دن مکمل کر کے طھارت حاصل ہو جائے گی چاہے خون آتا بھی رہے؟ یا اس خون کو حیض شمار کرنا ہے؟ جب تک یہ ختم نہ ہو طھارت حاصل نہ ہوگی؟?
۔اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حیض کی حالت میں کوئی قرآنی آیات کیا پڑھ سکتے ہیں؟ مثلا: کوئی اگر سوتے ہوئے سورۃ الفاتحہ یا چار قُلْ پڑھنا ہو تو کیا پڑھ سکتے ہیں؟ جزاکم اللہ خیرا?
کیا حیض کی حالت میں اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے ؟؟؟?
محترم مفتی صاحب! السلام علیکم ور حمة اللہ و برکاتہ! ایک سوال میں رہنمائی درکار ہے۔ ایک بندے کو مذی زیادہ آتی ہے یہاں تک کہ اٹھنے اور بیٹھنے سے بھی بعض اوقات مذی کا اخراج ہو جاتا ہے۔ لیکن وہ شرعی معذور نہیں ہے۔ ایسی صور ت میں اگر وہ عضو مخصوص پر ٹشو پپیر صرف لپیٹا ہے سوراخ میں داخل نہیں کرتا تو ۱۔ ایسی صورت میں بعض اوقات اسکو اوپر سے تو نجاست نہیں نظر آتی لیکن ٹشو پیپر احلیل سے چپکا ہوتا ہے تو کیا وضو باقی رہے گا یا وضو ٹوٹ جائےگا؟ ۲۔ کیا نماز ادا کرنے کے بعد ایسے شخص کو اوپر سے ٹشو چیک کرلینا کافی ہے یا کھول کردیکھنا ضروری ہے کہ چپکا تو نہیں ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء?
Assalam o alikum! Mufti sahib mera sawal ye hai k agr aurat periods ki halat me ho..aur apne shihar k sath bagal gir ho aur khel khud kr rahe ho aur aurat ka inzal ho jae to is par gusal hai?? Aur kiya ye jaiz hai?? Aur mera dosra sawal ye hai k agr humbistri k bad ..janabat k gusal se pehle hi periods ho jae to us par gusal farz hai ???
کیا ہم روزے کی حالت میں شرم گاہ کے بال کاٹ سکتے ہیں؟ اور بال کتنی دیر کے بعد کاٹنے چاہیے؟?
Assalam o alikum Kia ma periods ma Quran ka sabak Sun Sakti hon student sa.Quran mobile ma khool ker. Jazakallah?
Assalamualaikum Jo western toilet ke liye Ham Jo khazae hajat ke liye jate hai toa uspar baitne se paani upar girta hai. Aajkal kal offices aur jadeed masjido ma wahi rahte hai toa ispar kaisa baitha aur agar pani gir jaye tao kya kare?