Asallam o Alaikom Hazrat mera sawal National Saving Scheme k baray mai hai. Is mai kuch categories hain.. ( Behbood, Pension or Regular). Kiya in mai pasay jama krwa k monthly profit lena jaiz hai ..?
read more
میرا سوال ی ہے کہ نیٹورک مارکیٹنگ حلال ہے کہ حرام بہت سی کمپنیاں نیٹورک مارکیٹنگ کے زریعےہزاروں افراد کو کام کے مواقع فراہم کر رہی ہیں اور ان کا ارنگ پوٹینشل بھی بہت زیادہ ہے جیسے اوریفلیم اور فور ایور لیونگ کی پروڈکٹس یہ کمپنیاں عرصہ دراز سے کام کر رہی ہیں اور دھوکہ بھی نہیں دے رہی تو ان کمپنیوں میں کام کرنا کیسا ہے?
تفصیل/مزیدمعلومات
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته محترم مفتی صاحب میر سوال ہے کہ یہ جو bitcoin اور crypto currency ہے کیا اسکا خریدنا اور خرچ کرنا حلال ہے یاں حرام؟ جزاكم الله خيرا?
زید نے ایک گھر یا پلاٹ عمر سے ایک لاکھ روپے میں خریدا اور اسے پچاس ھزار روپے ٹوکن دے دیا اور اس سے اسٹام لکھوا لیا اور باقی پچاس ھزار کے لئے دو مہینے کی مہلت مانگ لی اور اس دوران یعنی ایک مہینے بعد زید نے اس پلاٹ یا مکان کو بکر کو ایک لاکھ بیس ھزار میں بیچ دیا اور باقی رقم عمر کو دے دی اور کہا کہ یہ پلاٹ یا گھر بکر کو ٹرانسفر کر دو کیا اس طرح خریدوفروخت کرنا جائز ھے یا زید نے پوری قیمت دے کر عمر سے پلاٹ خریدا اور اسٹام پیپر پر اس بیع کو لکھ لیا لیکن اپنے نام ٹرانسفر یا انتقال نہیں کیا اور اس پلاٹ کو بکر کو بیچ دیا اور عمر سے کہا کہ یہ پلاٹ بکر کے نام ٹرانسفر کر دو تو کیا یہ صورت جائز ھو گی یا اس کے علاؤہ موجودہ دور میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کی کوئی جائز صورت ھو تو وہ بھی بتا دیں جزاک اللہ خیرا?
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ حضرت ہمارے شہر میں کچھ ڈاکترس ہیں جو کہ کمیشن وغیرہ تو نہین لیتے۔ لیکن جب مریض کا علاج کرتے ہیں تو اس کو تمام آپشنز بتا دیتے ہیں ، عموما علاج دوا گولی سے بھی ہوتا ہے ، انجکشن سے بھی ہوتا ہے اور آئی وی سلائن لگا کر بھی ہوتا ہے۔ ڈاکٹر حضرات تینوں اختیارات مریض کے سامنے رکھ دیتے ہیں اور مریض اپنی مرضی اور حالات کے مطابق جو مناسب ہوتا ہے اختیار کر لیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہوگا۔ اور ڈاکٹر کی کمائی حلال ہوگی؟ جزاکم اللہ احسن الجزاء?
Assalamualikum Kaya television or sound system jisay hamaray mashray main deck bhi kehtay han, in ka karobaar karna jaiz hai? JazakAllah?
Assalam o Alaikum, I am a freelance web developer and i want to know if it is allowed to build a wine website for our clients abroad or not? What does sharia say about it? JazakAllah.?
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ! 1۔انٹر نیٹ پر فری لارنسنگ کے ذریعے پیسہ کما نا کیسا ہے ؟۔ جبکہ اس میں ڈیجیٹل تصویر کی خرید و فروخت اور اس کی ایڈیٹنگ بھی ہو،،جیسے کہ ویب سائٹ بنانا ،یا پھر ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنا..ویڈیو ایڈیٹنگ کرنا،،،ظاہر ہے اس میں ڈیجیٹل تصویر سے تو واسطہ پڑنا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سوال یہ ہے کہ اگر تصویر فحش،نا محرم یا پھر حرام چیز کی نہ ہو اور مارکیٹنگ حرام کام کی نہ ہو تو کیا یہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ 2۔اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے براۓ کرم تفصیلی جواب عنایت فرمائیں،، جزاک اللہ خیر۔۔۔?
اسلامک انشورنس کے نام پر مختلف کمپنیاں تکافل پالیسی بنا تی ہیں انکی کیا حقیقت ہے اور ایسی کمپنیوں میں ملازمت کرنا کیسا ہے ؟?
اسلام علیکم! مین اپ سے اوریفلیم کپمنی کے بارے مین پوچھنا چاہتی ہوں اس میں ہمیں ممبر بنائے پرتے ہیں اور مہینہ کے اخر مین ہمیں جتنی سیل ہوتی ہے اس پر بونس ملتا ہے ییے بونس ا کچہ پوئنٹ پر ملتا جو کہ ہم تھوڑے کرتے ہیں باقی جن کو ہم نے ممبر بنایا ہوتا ہے اان کے نمبر ملا ک ہمیں بونس ملتا ہے اور پھر ٹائٹل ملتا ہے جیسے ہمیں 1800 پوئنٹ کرتے پر مینیجر کا ٹائٹل ملے گا اور اس میں سے میں نے 100 پوئنٹ کیۓ باقی دوسرے ممبران نے ان ک ملا کے مجھے مینیجر کا ٹائٹل ملے گا اور بونس بہی اس کے علاوہ مجھے 10000کی ہر مہینہ سیل بہی کرنی ہوتی ہے اب مجھ کو یے پوچھنا ہے ک کیا یہ کام سلام کیۓ مطابق جائز ہے اور اس سے جو کیون بونس ملتا ہے کیا وہ جائز ہے کہیں یہ سود یا حرام تو نہیں اور یہ سویڈن کی کمپنی یے جس کی پراڈاک میک اپ،جیولری اور شمپو وغیرہ ہیں مہربانی کر کے مجھے اس سلسلے میں وضاحتیں سے باتا دیں شکریہ?