20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3093

February 12, 2023

السلام علیکم، جوانی میں عبادات کے جو فضائل آئی ہیں.. عرش کا سایہ…. وغیرہ کیا یہ فضیلت 40 سال والے کو بی ملتی ہے؟ عمر شمسی کیلنڈر کے حساب سے یا قمری کیلنڈر کے حساب سے..؟ جزاک اللہ خیرا

Answer #: 3093

الجواب حامدا ومصلیا

  1. چالیس سال والا بھی ان فضیلت والے کاموں پر عمل کرے تو اللہ تعالی  سے اس کو امید رکھنا چاہیے  کہ یہ ثواب اس کو بھی ملے گا۔
  2. شرعی احکام میں قمری کیلنڈر  کے حساب سے  عمر کا اعتبار کیا جاتا ہے۔  

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ