19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3090

February 09, 2023

Assalamulakum..qarebe rishtydaro k ghar shaadi hai..agaer jaate hon tu haal mai music hoga or mera parda be kharaab hoga...ager nahi jaate tu rishtydaro k khafa hone ka darr hai..in halaat mai kya karoo?ghar mai tv ki mojodge per buhut khafa or pareshaan hon magar shohar raaze nahi hote tv nikalne k liye...koi hal bataen iss masale ka...Jazakallahu khairan kaseera.

Answer #: 3090

الجواب حامدا ومصلیاً

  1. میوزک اور بے پردگی سے بچنا آسان ہو تو  چلے جاناچاہیے، اگر ميوزک اور موسیقی پورے شادی  ہال میں ہو اور اس کے علاوہ کوئی بیٹھنے کی مناسب جگہ نہ ہو اور بے پردگی  کاقوی اندیشہ ہو اور ان سب خرافات کا پہلے سے علم ہو تو  ایسے ولیمہ یا شادی میں شرکت کرنے سے اجتناب  کرنا چاہیے۔
  2.  آپ  ٹی وی نہ چلایا کریں، شوہر چلائے تو  اس کے  لیے  ہدایت کی دعا کرتی رہیں، لیکن اس ٹی وی کی وجہ سے شوہر سے  لڑائی جھگڑ ا نہ کریں ، اور اخلاق  اور احترام سے پیش آئیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ