26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2441

May 09, 2019

Assalamualikum wwwb..Hazrat G,agar kisi ko gas problem ho or uski wajah se unka wuzu bar bar toot jaye tab ese me wah tilawat kese kare?? Jazakumullahu khairan kaseera

Answer #: 2441

آپ ہر نما ز  کے لیے  وضو کرلیا کریں، اور اس  سے ہر طرح کی عبادت کرسکتے ہیں ، نماز بھی پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت وغیرہ بھی کرسکتے ہیں، جب نماز کا وقت ختم ہوگا تو وضو بھی ختم ہوجائے گا اور دوسری نماز کے لیے نیا وضو کرنا ہوگا، پھر اس وضو سے بھی ہر طرح کی عبادت کرسکتے ہیں اور نماز کے ختم ہونے پر وہ وضو خود بخود ختم ہوجائے گا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏14‏ رمضان‏، 1440ھ

‏20‏ مئی‏، 2019ء