29 Mar, 2024 | 19 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2692

November 21, 2020

Assalamualikum... in China we always worried about food. we buy chicken and mutton from muslims.. if we eat haram food by mistake then what should we do?

Answer #: 2692

السلام علیکم! چین میں ہم ہمیشہ کھانے کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں۔ ہم مسلمانوں سے چکن اور مٹن خریدتے ہیں اگر غلطی سے حرام کھانا کھا لیں تو کیا کریں؟

الجواب حامدا ومصلیا

توبہ اور استغفار کریں ، آئندہ بچنے کی پوری پوری کوشش کریں، یا پھر صرف سبزیوں وغیرہ پر گزارہ کریں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ