20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2630

June 15, 2020

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته حديث شريف میں آتا ہے ۔ کلونجی میں ہر مرض کے لیے شفا ہے ، سوائے موت کے۔ برائے مہربانی کلونجی کو استعمال کرنے کا طریقہ بتا دیں؟ 1 2 رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانہ مبارک میں کلونجی کو کیسے استعمال کیا جاتا تھا؟

Answer #: 2630

الجواب حامدا ومصلیا

            کلونجی کے استعمال کے طریقہ کے بارے میں آپ کسی ماہر طبیب سے رجوع کریں اور ان سے پوچھیں کی مجھے کس طرح اور کتنی مقدار  استعمال کرنی چاہیے اور کب کرنی چاہیے۔

 

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ