01 May, 2024 | 22 Shawwal, 1445 AH

Question #: 1906

March 24, 2017

السلام علیکم یہ معلوم کرنا تھا کہ سرکے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنے فائدے بتائے تو آج کل جو سرکہ ملتا یہ وہی سرکہ ہے اور سیب کے سرکے کا کیا معاملہ ہے جزاک اللہ

Answer #: 1906

السلام علیکم یہ معلوم کرنا تھا کہ سرکے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنے فائدے بتائے تو آج کل جو سرکہ ملتا یہ وہی سرکہ ہے اور سیب کے سرکے کا کیا معاملہ ہے۔ جزاک اللہ۔

الجواب حامدا ومصلیا

سرکہ کے بہت سارے فوائد ہیں، اور اس کے یہ فوائد آج بھی موجودہیں بشرطیکہ اس کو صحیح طور پر بنایا گیاہو۔ اور باقی آپ کے لیے کونسا سرکہ زیادہ فائدہ مند ہے  اس کے لیے کسی ماہر طبیب سے رجوع کریں۔

              واللہ اعلم بالصواب                  

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ،معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۲۵؍جمادی الثانی؍۱۴۳۸ھ

۲۵؍مارچ؍۲۰۱۷ء