03 Oct, 2024 | 29 Rabi Al-Awwal, 1446 AH

Question #: 3092

February 12, 2023

عمرہ زیادہ کرے یہ طواف؟ ثواب کس میے زیادہ ہے؟ ہر بار عمرہ کرنے کے بعد پانی نہانا ضروریی ہے؟

Answer #: 3092

الجواب حامدا ومصلیا

متعدد عمرے کرنا یا ایک عمرہ کرکے پھر حرم میں ہی رہتے ہوئے متعدد طواف کرنا دونوں جائزہیں۔ البتہ آفاقی شخص (یعنی جو میقات سے باہر رہنے والا ہو) کے لیے کثرتِ عمرہ افضل ہے ، اور مکہ کے رہائشی کے لیے  کثرتِ طواف افضل ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ