Question #: 2823
June 13, 2021
السلام عليكم ورحمة وبركاته
كيا عورت شوهر كآ حج كا اخراجات ادا كر سكتي هى ً جب شوهر صاحب استطاعت نه هو؟
Answer #: 2823
الجواب حامدا ومصلیا
عورت پر شوہر كے حج كےاخراجات شرعًا واجب نہیں ہیں ، تاہم اگر عورت کے پاس وافر مقدار میں مال ہے اور وہ خرچ ادا کردے تو یہ باعث ثواب ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ