Question #: 3237
November 04, 2023
دھات سے بنے ہوئے برتن جو کہ ناپاک ہوں جیسے کہ باہر ملک سے آنے والے سیکنڈ ہینڈ برتن انکو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے.
Answer #: 3237
الجواب حامدا ومصلیا
دھات سے بنے ہوئے برتن تین مرتبہ پانی سے اچھی طرح دھونے سے پاک ہوجائیں گے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ