28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2701

November 26, 2020

کیا حیض کی حالت میں اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے ؟؟؟

Answer #: 2701

کیا حیض کی حالت میں اذان کا جواب دیا جا سکتا ہے ؟؟؟

الجواب حامدًا  ومصلیاً

عورت کے لیے ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔

فی الفتاوى الهندية: (1/ 38)

"ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك، کذا في السراجية".

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ