Question #: 2657
July 26, 2020
Asslam-o-Alaikum wrwb
1.Gae ke qurbani mn 6 hisa ho skata hain ya shariat na 7 hisa mukhtas kea hain?
2.gae ke qurbani mn agr kisi na ek share 12000 dea or dosra na 15000 dea tu kea ya jaiz ha ya sab equal pay krian har share ka?
Answer #: 2657
الجواب حامدا ومصلیا
- گائے کی قربانی میں 6 حصے بھی ہو سکتے ہیں ، البتہ سات سے زائد حصے رکھنا جائز نہیں ہے۔
- بڑے جانور جیسے گائے وغیرہ کی قربانی میں بہتر یہ ہے کہ سب شریک اپنے اپنے حصے کے مطابق رقم ڈالیں، البتہ اگر کوئی شریک کچھ رقم خوشی سے زائد دے دے تو یہ بھی جائز ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ