03 Nov, 2025 | 12 Jumada Al-Awwal, 1447 AH

Question #: 2938

March 27, 2022

اسلام علیکم یہ چند سوال ہیں ١۔ تین تولہ سونا اور پچیس ہزار روپیہ ہیں اس پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ ٢۔ صرف تین تولہ سونا ہے تو اس پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟

Answer #: 2938

الجواب حامدا ومصلیا

1Û”  Ø§Ø³ صورت میں تین تولہ سونے Ú©ÛŒ مالیت اور پچیس ہزار دونوں پر زکوٰۃ واجب ہے۔

2Û”  Ø§Ú¯Ø± صرف تین تولہ سونا ہے اور اس Ú©Û’ ساتھ چاندی یا نقد رقم نہیں ہے تو صرف تین تولہ سونے پر زکوۃ نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ