Question #: 3265
December 27, 2023
کیا اپنے مرحوم شیخ کے نام پر غریبوں میں کھانا تقسیم کر سکتے ہیں?
Answer #: 3265
الجواب حامدا ومصلیا
اپنے مرحوم شیخ کو ایصال ثواب کے لیے ، اللہ تعالی کے نام پر کسی مسکین اور غریب کو کھانا کھلاسکتے ہیں۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ