16 Apr, 2024 | 7 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2734

January 14, 2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عاجزہ کا سوال یہ ہے کہ دانت میں روٹ کنال کرنے کے بعد جو کیپ لگایا جاتا ہے کیا میت سے اس کیپ کو نکالنا ضروری ہے یا نہیں؟ اس کا حکم فرما دیجئے... جزاکم اللہ خیراً کثیرا

Answer #: 2734

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  عاجزہ کا سوال یہ ہے کہ دانت میں روٹ کنال کرنے کے بعد جو کیپ لگایا جاتا ہے کیا میت سے اس کیپ کو نکالنا ضروری ہے یا نہیں؟ اس کا حکم فرما دیجئے... جزاکم اللہ خیراً کثیرا

الجواب حامدا ومصلیا

اگر وہ خول اتر نہیں سکتااور وہ مستقل طور پر لگایا گیا ہے  تو ایسی صورت میں اس کو اتارنے کی ضرورت نہیں ہے، اور اگر وہ آسانی کے ساتھ اتر سکتا ہے تو اسے اتار دینا چاہیے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏18‏ جمادى الثانی‏، 1442ھ

‏01‏ فروری‏، 2021ء