25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2444

May 13, 2019

4 rakaat ki namaz me dosri rakat k tashahud me agr bhol kr drood sharif parh le to kia sajda sahav wajib hoga ya nai?

Answer #: 2444

الجواب حامدا ومصلیا

فرض، واجب ( وتر)  اور سنت موکدہ نماز میں پہلے التحیات (دوسری رکعت کے تشہد) میں اگر بھول کر درود شریف ’’اللھم صل علی محمد ‘‘ تک  پڑھ لیا تو سجدہ سہو واجب ہوگا، اور اگر اس سے کم پڑھا ہے تو  سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

41‏ رمضان‏، 1440ھ

20‏ مئی‏، 2019ء