19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2417

April 11, 2019

question no 2410 me jin situations me namaaz (auto taxi ya phir train me bheed me)padne ko pucha h uske liye kya qibla ki taraf mooh kiye baghair hi namaaz padhi ja sakti h

Answer #: 2417

الجواب حامدا ومصلیا

اگر قبلہ کی طرف منہ کرنا ممکن نہ ہو تو  جس طرف رخ کرنا ممکن ہو ، اسی طرف رخ کر کے نماز پڑھ لیں ، اور سفر کے  بعد  اس  کو دوبارہ  بھی پڑھیں۔

(احسن الفتاوی ۴؍۸۹)

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

14 ، شعبان ، 1440ھ

20 ، اپریل ، 2019ء