Question #: 2295
October 03, 2018
Koi agar kufria kalma bolay ya murtad ho jay, phir wo kalma parh le. Tou ab wo kaza namazain ada karay ga?
Answer #: 2295
الجواب حامدا و مصلیا
اگر کوئی کفریہ کلمہ بولے یا مرتد ہو جائے، پھر وہ کلمہ پڑھ لے تو اب وہ ان نمازوں کی قضا کرے گا جو مرتد ہونے سے پہلے حالت اسلام میں چھوٹ گئی تھیں اور ان نمازوں کی قضا نہیں کرے گا جو اس نے مرتد ہونے کی حالت میں نہیں پڑھیں۔
الدر المختار - (4/ 251)
(ويقضي ما ترك من عبادة في الإسلام) لأن ترك الصلاة والصيام معصية والمعصية تبقى بعد الردة (وما أدى منها فيه يبطل، ولا يقضي) من العبادات (إلا الحج) لأنه بالردة صار كالكافر الأصلي، فإذا أسلم وهو غني فعليه الحج فقط.
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غفراللہ لہ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ
07 صفر، 1440ھ
18 اکتوبر، 2018ء