28 Apr, 2024 | 19 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3264

December 27, 2023

کیا نفل روزہ کی نیّت رات میں کر کی لیکن سہری نہیں کی تو کیا روزہ ہو جائیگا ؟

Answer #: 3264

الجواب حامدا ومصلیا

جی۔۔۔ صحیح ہوجائے گا، روزہ کے صحیح ہونے کے لیے سحری کھانا ضروری نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ