27 Oct, 2025 | 5 Jumada Al-Awwal, 1447 AH

Question #: 3261

December 27, 2023

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ کیا روزہ کی حالات میں دانت کی صفائی کے لیے توٹھ پپست استعمال کر سکتے ہیں?

Answer #: 3261

الجواب حامدا ومصلیا

 Ø±ÙˆØ²Û Ú©ÛŒ حالات میں دانت Ú©ÛŒ صفائی Ú©Û’ لیے ٹوتھ پیسٹ کااستعمال جائز نہیں ہے، اس سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ