01 May, 2024 | 22 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2458

May 30, 2019

Does Fast break if someone vomit?

Answer #: 2458

اگر کوئی قے کرے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

خود بخود قے ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،  خواہ قے تھوڑی  ہو یا  زیادہ ہو۔

فی الدر المختار  -  (2/ 414)

(وإن ذرعه القيء وخرج) ولم يعد (لا يفطر مطلقا) ملأ أو لا (فإن عاد) بلا صنعه (و) لو (هو ملء الفم مع تذكره للصوم لا يفسد)

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏25‏ شوّال‏، 1440ھ

‏29‏ جون‏، 2019ء