26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2443

May 13, 2019

1- Roza rakh k wife ko touch kr sakte hain ya nai? 2- Agr touch kiya mazi nikal ai to roza kia hoga? 3 - agr nend aur bedari ki mili juli halat me wife ko hug kia aur mazi nikal ai to roza kia hoga? 4- roza me wife ka bosa le sakte hain?

Answer #: 2443

الجواب حامدا ومصلیا

1,4.     اگر کا انزال کا اندیشہ ہو یا اپنے نفس کے بے اختیار ہوجانے اور اس حالت میں جماع کر لینے کا اندیشہ ہو تو عورت سے بوس وکنار کرنا اور اس سے بغل گیر ہونا مکروہ ہے اور اگر یہ ڈر اور اندیشہ نہ ہو تو پھر مکروہ نہیں ہے۔

2.        اگر عورت سے بوس و کنار کرنے سے مذی نکل آئی تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

3.        اس سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏14‏ رمضان‏، 1440ھ

‏20‏ مئی‏، 2019ء