Question #: 1966
May 17, 2017
Is it halal to smell perfume during fast....
Answer #: 1966
کیا روزے کی حالت میں پرفیوم سونگھنا جائز ہے ؟
الجواب حامدا ومصلیا
روزے کی حالت میں خوشبو اور پرفیوم سونگھنا درست ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
حاشية ابن عابدين - (2/ 417)
لا يكره للصائم شم رائحة المسك والورد ونحوه.
واللہ اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غفراللہ لہ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ
۲۴؍شعبان المعظم؍۱۴۳۸ھ
۲۱؍مئی؍۲۰۱۷ء