Question #: 3223
September 20, 2023
Assalamualaikum wr wb
ek help chaiya thi apsy
agr bank main it manager ya assistant manager ki job offer horhi ho tu kr lyni chaiya?
Interest k koi issue tu ni hoga is mai.
Answer #: 3223
الجواب حامدا ومصلیا
اگریہ ملازمت سودی بینک کے آئی ٹی محکمہ میں ہے تویہ ملازمت درست نہیں ہے۔ اگر یہ اسلامک بینک میں ہے توآپ کی یہ ملازمت درست ہے۔
عن جابر قال: لعن رسول اﷲ صلی اﷲ علیه وسلم آکل الربا، وموکله، وکاتبه، وشاهدیه، وقال: هم سواء." (الصحيح لمسلم ، با ب لعن آکل الربا، ومؤکله، النسخة الهندیة، ۲/۲۷)
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ