04 Jul, 2025 | 8 Muharram, 1447 AH

Question #: 2712

December 10, 2020

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ابھی جو سب لوگ اسلامی سیریل دیکھ رہے ہیں کیا وہ دیکھنا جائز ہے؟ جزاک اللہ خیرا

Answer #: 2712

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  ابھی جو سب لوگ اسلامی سیریل دیکھ رہے ہیں کیا وہ دیکھنا جائز ہے؟

الجواب حامدًا ومصلیًا

اسلامی شخصیات پر سیریئل  ’’ جیسے ارطغرل‘‘   کا  دیکھنا بھی جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں موسیقی اور  بے پردہ اجنبی عورتیں ہیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏۳۰ ؍‏ربیع الثانی‏؍ ۱۴۴۲ھ

‏15‏ ؍ دسمبر‏؍  2020ء