Question #: 2700
November 26, 2020
Mri dadi ama ki doo shadiyan hn onki phli shadi sy mry walid hn r dosri shadi sy b chaar chacha hn m shari prda krti hon tu kia dadi jan ki dosri shadi ki ulad sy b prda krna wajib h ya nae
Baraye mehrbani islah frmaen ALLAH PAK apko jazaye khair naseeb frmaen
Answer #: 2700
میری دادی نے دو شادیاں کی تھیں ۔ پہلی شادی سے میرے والد ہیں اور دوسری شادی سے چار چچا ہیں اور میں شرعی پردہ کرتی ہوں تو کیا میں ان سے پردہ کروں گی یا نہیں ۔
الجواب حامدًا ومصلیًا
سوتیلے چچا سے پردہ واجب نہیں ہے ، وہ محرم ہیں ، لہذا آپ پر اپنے ان چچاؤں سے پردہ واجب نہیں ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ