26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2542

January 10, 2020

hamary ghar mein ek mor(peacock) he jo k ek pinjra numa kamry me hamesha bnd rehta he, shari lehaz se us ko palna kesa he??

Answer #: 2542

ہمارے گھرمیں ایک مور ہے جو کہ ایک پنجرا نما کمرے میں ہمیشہ بند رہتا ہے، شرعی لحاظ سے اس کو پالنا کیسا ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

مور  پالنا جائز ہے  ، البتہ اس  کی ضروریات کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏08‏ جمادى الثانی‏، 1441ھ

‏03‏ فروری‏، 2020ء