26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2445

May 15, 2019

اسسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سلور یا سٹیل کی گھڈی واچ جو آج کل بازار م میں ملتے ہیں اسکا پھننا کیسا ہے۔کیا سلور کی بیلٹ کے گھڈی پھننا حرام ہے ۔ایک‌مفتی صاحب اسے حرام کھتے ہیں۔

Answer #: 2445

الجواب حامدا ومصلیا

سلور یا سٹلا کی گھڑی جو آج کل بازاروں میں ملتی ہیں  اسکے  پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے، ان کو حرام کہنا درست نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏14‏ رمضان‏، 1440ھ

‏20‏ مئی‏، 2019ء