26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2213

March 12, 2018

حالت جنابت میں غسل خانے میں جانے کی دعا پڑھنی چاہیے یا نہیں

Answer #: 2213

حالت جنابت میں غسل خانے میں جانے کی دعا پڑھنی چاہیے یا نہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

حالت جنابت میں غسل خانے میں جانے کی دعا پڑھ سکتے ہیں، اس کے پڑھنے کے لیے جنابت سے پاک ہونا ضروری  نہیں ہے۔

  واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ