Question #: 1708
September 03, 2016
Aoa:
I wanted to know are men allowed to remove arm hair?
Answer #: 1708
السلام علیکم !
میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا مردوں کو بازو کے بال کاٹنے کی اجازت ہے؟
الجواب حامدا ومصلیا
مردوں کے لیے بازو کے بال کاٹنا خلاف ادب ہے۔
فی حاشية ابن عابدين - (6 / 407)
وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب. وفی الفتاوى الهندية : وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب.- (5 / 358)
واللہ اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غفراللہ لہ
دارالافتاء ،معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ
۲؍ذو الحجہ؍۱۴۳۷ھ
۵؍ستمبر ؍۲۰۱۶ء