25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2908

January 30, 2022

آج کل مارکیٹ میں ہلکے چھپے ہوئے قرآن پاک کے نسخے دستیاب ہوتے ہیں لوگ انہیں خرید کر قلم سے لکھتے ہیں اس طرح قرآن پاک لکھنا کیسا ہے ؟؟؟

Answer #: 2908

الجواب حامدا ومصلیا

جی ۔۔۔ باوضو ہوکر  لکھ سکتے ہیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ