15 Jun, 2021 | 5 Dhul Qadah, 1442 AH

Question #: 2811

May 31, 2021

تبلیغ جماعت میں ایک عالمی شوری ہے جسمے وہ لوگ باری باری فیصل بنتے ہے،تو کیا یے غیر شرعی عمل ہے؟

Answer #: 2811

الجواب حامدا ومصلیا

            ان کا یہ شوری اور ’’مشورہ والا عمل ‘‘غیر  شرعی  عمل نہیں ہے، بلکہ شرعی عمل ہے ؛کیونکہ قرآن نے مشورہ کا حکم دیاہے۔ اور اسی طرح وہ  فیصل کسی وقت کسی کو بناتے ہیں اور کسی وقت کسی اور کو بناتے ہیں تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

وقال الله تعالی: "وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ" (الشورى: 38)

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ