28 Mar, 2024 | 18 Ramadan, 1445 AH

Question #: 2627

June 13, 2020

.اسلام علیکم میراسوال ہے کہ انٹرنیٹ پے ایک سائٹ ہے (zeebucks) اس پے کمائی کرنا کیسا ہے. ان کا طریقہ یہ ہے کہ ان کے پیکجز ہوتے ہیں پیسے دے کر وہ پیکجز خرید لیتے ہیں اس پیکج میں روزانہ کے ads ہوتے ہیں جو دیکھنے ہوتے ہیں. ہر پیکج میں ads کے پیسے مختلف ہوتے ہیں اور جس دن کے ads نہ دیکھیں اس دن کے پیسے نہیں ملتے اور یہ ads کوئ فحش یا ناجائز کاموں پر مشتمل نہیں ہوتے . تو ان کے بارے میں کیا حکم ہے کہ اس کمائ جائز ہے یا نہیں ؟؟؟

Answer #: 2627

الجواب حامدا ومصلیا

zeebucks  پر ایڈ دیکھ  کر کمائی کرنا  جائز نہیں  ہے،   اگرچہ یہ ads کوئ فحش یا ناجائز کاموں پر مشتمل نہ ہوں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏20‏ ربیع الأوّل‏، 1442ھ

‏07‏ نومبر‏، 2020ء