28 Apr, 2024 | 19 Shawwal, 1445 AH

Question #: 3237

November 04, 2023

دھات سے بنے ہوئے برتن جو کہ ناپاک ہوں جیسے کہ باہر ملک سے آنے والے سیکنڈ ہینڈ برتن انکو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے.

Answer #: 3237

الجواب حامدا ومصلیا

دھات سے بنے ہوئے برتن تین مرتبہ پانی سے اچھی طرح دھونے سے  پاک ہوجائیں گے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ