السلام علیکم میرا نام حافظ محمد مبشر اقبال ہے میں فارماسسٹ ہوں ، میرا تعلق ضلع جھنگ سے ہے میرا سوال یہ ہے کہ مجھے پچھلے دس سال سے پیشاب کرنے کے بعد قطرے آتے رہتے ہیں پیشاب کرنے کے بعد آدھا گھنٹہ تک تو زیادہ آتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی کبھی کبھی دو ،تین گھنٹے میں ایک آدھ قطرہ خارج ہو جاتا ہے علاج کروایا ہے لیکن کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا اسلئے میں نماز پڑھتے وقت بہت پریشان ہوتا ہوں جاب پر ہونے کی وجہ سے اور گھر سے دور ہونے کی وجہ سے بار بار کپڑے نہیں تبدیل کر سکتا اور نہ دھو سکتا ہوں تو اس صورتحال میں مجھے کیا کرنا چاہیے مجھے بہت پریشانی رہتی ہے کہ نماز ہوئی ہے یا نہیں ؟ ازراہ کرم میری رہنمائی فرمائیں کیا میں نماز ادا کرتا رہوں انہی کپڑوں میں جب وہ تبدیل کرنا ممکن نہ ہوں ؟?
تفصیل/مزیدمعلومات
Aik1 namaz k fidya kiya h wazahat farmain or agar qaza na karay fidya hi da da to kiya da saktay h or kiya qaza b karay to kasa karay?
Qasar namaz kitni Pari jati h ? or susral sa makay akar b qasar namaz paray?basharta k do din rehna ho?
عبادت کے طور پے رات کو عشاء کے بعد اگر ہم نوافل پڑھیں تو کیا ان کی ایک رکعت میں ہم ایک سے زائد سورتوں کی تلاوت کر سکتے ہیں. مثلا اگر میں نے دو نفل کی نیت باندھی اور اس کی پہلی رکعت میں سورت علق اور سورت القاریہ کی تلاوت کی تو کیا یہ جائز ہے ہے اور اگر میں نے ان دو سورتوں کی تلاوت ایک ہی رکعت میں کرنی ہے تو کیا میں دونوں سورتوں کی تلاوت سے پہلے بسم اللہ پڑھوں گی?
Witar ki namaz agar choot Jai to kis time ada karay agar ada na karay to gunahhar ho ga qaza karlay or kis time kara?
read more
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا عورت حائض میں آیت کریمہ (hazrat younas dua) پڑھ سکتی ہے؟?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صورت مسلٔہ یہ ہے ہم ظہر کی نماز اداکر رہے تھے پہلی رکعت تو امام صاحب کے ساتھ کھڑے ہو کر ادا کی اور دوسری رکعت پیر میں درد ہونے کی وجہ ٗٗبیٹھ کر ادا کی پھر دوسری رکعت میں تشہد پڑھنا بھول گئے اور امام صاحب جب تشہد پڑھ کر تیسری رکعت کے لئے کھڑے ہوۓ تب احساس ہوا کہ ہم نے تو تشہد نہیں پڑھے کیا اس صورت میں ہماری نماز ہو جائے گی رہنمائی فرمائیں?
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته Agr fajr ki namaz parhny mn der ho jaye k jo time sunrise ka mobile pr aa rha tha us sy 5 min uper ho jayen to kia namaz ho jaye gi ya duhrani pary gi? جزاك الله خيرا?
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. میں اپنے گھر سے 124 کلومیٹر دور بستی میں ایک سال کے لئے یا اس سے زیادہ بچوں کی اسکول کی خاطر رہائش پذیر ہوں. ہر ایک ہفتے یا دو ہفتے اپنے گھر ایک دن کے لئے جاتی ہوں. تو میرے نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا اپنا گھر ہی اب بھی قیام گاہ ہوگا اور ایک سال کے لئے جس گھر میں ہوں وہ سفر میں شامل ہوگا. برائے مہربانی ہماری رہنمائی فرمائیں?
m emahad m 8th year m prhta hun to aksr class k time isha ki namaz ka wqt ho jata hy to kia m hadess ki class chor k jmaat m shamil hua krun ya class lon r bd m ghr m namaz ada krun??