October 25, 2023
Assalamualaikum wr wb...mene apne bacche ke liye kapde liye he mene zyada koshish isiki ki ke kapdo me cartoons na ho or bazar me bhi isi tarha ke kapde zyada mayassar hote h lekin 2 3 ese aa gae he ab me us kapdo ke sath esa kya karu jisse wo bacche ko pehnana sahi ho jae..mene emahad ke ek muallima se rabta kiya unhone farma aakho pr sirf line kar di jae lekin mene padha he ki zinda janwar ki surat ka photo bhi usi catagory me aa jata he jese butterfly usme aakhe nahi hoti lekin uska photo rakhne se mana kiya jata he ....wazeh jawab matloob?
read more
October 21, 2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا گھر لاہور میں ہے اور میں اسلام آباد میں پڑھتی ہوں. گھر آنے جانے کے لیے اکیلے سفر کرنا پڑتا ہے. کیا یہ جائز ہے؟?
تفصیل/مزیدمعلومات
September 28, 2023
فیصل بینک اسلامی کچھ سالوں پہلے کمرشل بینک تھا ، لیکن اب کچھ سالوں سے اسلامی ہو چُکا ہے ، سیونگ اکاؤنٹ کا نظام مداربت پے مبنی ہے ، کوئی برانچ بھی کمرشل نہیں ، تو کیا اس میں سوینگ اکاؤنٹ کھلونا جائز ہے ؟؟ اور اگر خُدا نخاستا بینک دھوکہ دے کر کہیں غلط جگہ پیسے لگا دے تو کیا ہمیں بھی گناہ ملے گا ؟?
September 20, 2023
Assalamualaikum wr wb ek help chaiya thi apsy agr bank main it manager ya assistant manager ki job offer horhi ho tu kr lyni chaiya? Interest k koi issue tu ni hoga is mai.?
September 12, 2023
کیا فاریکس ٹریڈنگ ( forex trading) کا کام کرنا اس میں پیسے لگانا اور اس سے پیسے کمانا جائز ہے حلال ہے یا حرام اور اگر حلال ہے تو کن شرائط کے ساتھ ۔ تفصیلی جواب عنایت فرما دیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا?
August 31, 2023
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں۔ ایفیلیٹ مارکیٹنگ (Affiliate Marketing) ایک آن لائن ذریعہ آمدنی ہے، جو شخص اس بزنس سے منسلک ہوتا ہے اس کو اصطلاح میں ایفیلیٹر (واسطہ) کہتے ہیں۔ اس میں Affiliator کا کام دکاندار کے سامان کو کسی بھی ذریعے سے (جو وہ اختیار کر سکتا ہے) بیچنا ہوتا ہے۔ گویا کہ Affiliated شخص صاحب مال اور خریدار کے درمیان واسطہ بنتا ہے۔ اس کے بدلے میں صاحبِ مال ایفیلیٹر کو اس کی قیمت ادا کرتا ہے۔ جیسے کہ اس وقت Amazon اور Flipkart ایفیلیٹ مارکیٹنگ کے دو بڑے اور مشہور پلیٹ فارمز ہیں۔ اسی طرح کا ایک پروگرام Youth India Earning Program ((YIEP))نے بھی شروع کیا ہے، مگر ان کے پاس کوئی فزیکل (حسی) صورت میں سامان نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ان لائن کورس ہے، جس میں مارکیٹنگ کے حوالے سے بہت ساری چیزیں وڈیوز کے ذریعے سکھائی جاتی ہیں۔ نیز مختلف اوقات میں آن لائن میٹنگز بھی ہوتی ہیں، جن کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے۔ یعنی کہ وڈیوز کی شکل میں یہ ایک تعلیمی کورس ہے جس کو خریدنے والا شخص ان وڈیوز اور ہفتہ واری میٹنگز کے ذریعے مارکیٹنگ سیکھتا ہے۔ اس کو خریدنے کے لیے کمپنی میں رجسٹریشن کی ضرورت ہوتی ہے جو بالکل فری ہے۔ البتہ کورس کی قیمت اس کو ادا کرنی ہوتی ہے، جس کے بغیر رجسٹریشن ممکن نہیں ہے۔ خریدنے کے بعد جب اس نے سیکھ لیا تو اب اس کا کام اس کورس (جو اس نے رجسٹریشن کے وقت خریدا تھا) کو آگے دوسرے لوگوں کو فروخت کرنا ہوتا ہے، اور یہی اس کی کمائی کا ذریعہ ہے۔ آمدنی کا طریقہ کار: کورس بیچنے کے عوض کمپنی بائع کو منافع دیتی ہے جو کورس کی اصل قیمت کا 98٪ فیصد ہوتا ہے۔ مثلاً کورس کی قیمت 508 روپے اور GST شامل کر کے 599 روپے ہوتی ہے، اگر زید یہ کورس حامد کو فروخت کرتا ہے تو کمپنی اس کو 400 روپے منافع دیتی ہے۔ نیز اگر حامد پھر کسی دوسرے شخص (شاکر) کو بیچتا ہے تو 400 روپے حامد کو اور ایک سو روپے زید کو ملتے ہیں اور بس۔ اس کے بعد اگر "شاکر" کسی تیسرے شخص کو فروخت کرتا ہے تو منافع صرف شاکر اور حامد کو ملے گا، زید کو نہیں۔ اس میں کمپنی کو کیا نفع ہے یہ تو سمجھ میں نہیں علاوہ ہر ایفیلیٹر سے 8 روپے کے جو ظاہراً سمجھ میں آتا ہے۔?
August 11, 2023
Aslamoalikum, mn ny apni Kuch amount eik medical distribution waly banday ko investment k liye di hoi hy, woh is amount sy pora month medicine ka lane dane krta rehta hy r month k end pr eik maqool profit deta hy Jo k fix nhi. Kia is trahn profit Lena darust hy ????
August 06, 2023
السلام علیکم ! میرا سوال ہے کے کیا سنی لڑکی کا شیعہ لڑکے سے نکاح جائز ہے ؟ عقائد کی حوالے سے شیعہ لڑکا صحابہ رض اور حضرت عائشہ رض کا احترام کرتا ہے۔حضرت علی رض کا رتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کم کا قائل ہے۔ قرآن پاک کو بلکل صحیح مانتا ہے اور تدوین حضرت ابو بکر رض کا قائل ہے۔ کافی عرصے سے ہم اسکو جانتے ہیں ۔ حسین رض کے غم میں روتا ہے لیکن ماتم نہیں کرتا اور خون نہیں نکالتا ۔ اہلِ سنت مسجد میں اہلِ سنت امام کی اقتداء میں نماز بھی پڑھ لیتا ہے اور اذان اور کلمے کو بڑھانے کا قائل بھی نہیں ہے۔ سلجھے ہوئے نیک خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور رشتے کے لیے بار بار آرہے ہیں اور اسرار کر رہے ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔?
August 05, 2023
Agr husband wife mulk se Bahar rehte Hain aur saal me aik dafa Pakistan aty Hain tou larki ke liye apne maa baap ke Ghar Kitna arsa rehna munasib Hai..Kiya larki apne susral aur mekay me equal time reh skti Hai ya susral me ziada time rehna chahie??
August 04, 2023
Assalmoalaikum wrwb Mera sawal ye Hai K aik larki ke ooper uske susral walon ke Kiya huqooq Hain aur aik larkay ke ooper uske susral walon ke kiya huqooq Hain?aur larki ke liye joint family me rehne ke liye Kiya alag portion Hona chahie agr Ghar men dusre mard Hain?larki Kis had tak apni privacy aur parday Ki demand apne husband se kr skti Hai??