Question #: 3048
November 17, 2022
Kya hum aqeeqa ka ghost gair musalmano me bantsakte hai
Answer #: 3048
الجواب حامدا ومصلیا
عقیقہ کا گوشت غیر مسلموں میں بھی بانٹ سکتے ہیں، البتہ اپنے مسلمان رشتہ داروں میں عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنا ، یا مسلمانوں میں تقسیم کرنا زیادہ بہتر ہے۔
والله اعلم بالصواب
احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ
دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ