20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2558

February 03, 2020

Agar shohar ya biwi makhsoos jaga pe ek doosray ko hath se shehwat dilaaen yahan tak k inzaal ho ya na ho toh ye jaiz he?

Answer #: 2558

اگر شوہر یا بیوی مخصوص جگہ پہ ایک دوسرے کو ہاتھ سے شہوت سے دلائیں انزال ہو یا نہ ہو تو کیا یہ جائز ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

شوہر یا بیوی کامخصوص جگہ پر ایک دوسرے کو ہاتھ سے شہوت دلانا جائز ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏17‏ جمادى الثانی‏، 1441ھ

‏12‏ فروری‏، 2020ء