23 Apr, 2024 | 14 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2556

January 29, 2020

Assalamu alaikum wrwb Kya khane se pehle namak khana aur khane ke bd namak khana sunnat hain

Answer #: 2556

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا کھانے سے پہلے نمک کھانا اور کھانے کے بعد نمک کھانا سنت ہے؟

الجواب حامدا ومصلیا

کھانے سے پہلے نمک کھانا اور کھانے کے بعد نمک کھانا سنت نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں نقل کی جانے والی روایات محدثین کے اصولوں کے مطابق درست نہیں ہیں۔ 

(ماخذہ: احسن الفتاوی9/91،ط:سعید اورامدادالفتاویٰ4/113،ط:مکتبہ دارالعلوم کراچی)

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏27‏ جمادى الثانی‏، 1441ھ

‏22‏ فروری‏، 2020ء