19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2696

November 21, 2020

Assalamualikum agar koi lrki nadani ma.. kisi alim k rishta mana kr de.. or duniya k taraf ho jaye.. to kya wo gunahgar ho gi.. HAZRAT MUHAMMAD ﷺ ka irshad k khilaf warzi k ha? or kya ana wala waqt ma wo gunahgar ho gi?

Answer #: 2696

میرا رشتہ ایک عالم ہونے لگا تھا  اور میں نے اس سے انکار کردیا،  اور میرا رشتہ ایک دنیا دار سے ہوگیا تو  میں گنہگار ہوں گی  اور میں میں نے نبی کریم ﷺ کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے؟

الجواب حامدًا ومصلیًا

’’کسی عالم سے شادی کرنے سے انکار کرنا‘‘ گناہ نہیں ہے  ،  اسی طرح کسی دنیا دار سے شادی کرنے پر بھی کوئی گناہ نہیں ہے، البتہ رشتہ طے کرتے وقت دین داری کو ترجیح دینا چاہیے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ