20 Apr, 2024 | 11 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2574

April 04, 2020

نکاح سے پہلے بیوی(ہونے والی) کی خیریت (مختصر لفظوں میں) اُسکے والد سے پوچھنا جائز ہے؟ ۲) ابو بکر نام رکھنا صحیح ہے اور اسکے معنی بتایئں جزاک اللہ

Answer #: 2574

  1. نکاح سے پہلے(ہونے والی)   بیوی کی خیریت (مختصر لفظوں میں) اُسکے والد سے پوچھنا جائز ہے؟
  2. ابو بکر نام رکھنا صحیح ہے اور اسکے معنی بتائیں جزاک اللہ

الجواب حامدا ومصلیا

  1. جی! پوچھ سکتے ہیں بشرطیکہ اس میں کسی  فساد کا اندیشہ نہ ہو ۔
  2.  جی!  ابوبکر نام رکھ سکتے  ہیں ، اور یہ بہت بڑے صحابی کا نام ہے؛ اس لیے معنی دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏30‏ شوّال‏، 1441ھ

‏22‏ جون‏، 2020ء