19 Apr, 2024 | 10 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2229

March 30, 2018

As salamu alaikum, Islam me ti-shirts yaa Shirts pe kisi jaandar cheez ka photo rahne par us kapde ko pahanna jayaz hai? Yaa fir sirf namaz ke waqt nahi pahan sakte hain? Agar kapde pe insan yaa jaanwar ki tasweer saaf nahi ho dhundhli ho to kya use pahanna jayaz hai?H

Answer #: 2229

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ !

  1. اسلام میں ٹی ،شرٹ یا شرٹ پہ کسی جاندار چیز کا فوٹو رہنے پر اس کپڑے کا پہننا جائز ہے ؟ یا پھر نماز کے وقت نہیں پہن سکتے ہیں ؟
  2. اگر کپڑے پہ انسان یا جانور کی تصویر صاف نہ ہو، دھندلی ہو تو کیا اسے پہننا جائز ہے ؟

الجواب حامدا ومصلیا

  1. جان دار کی تصویر والاکپڑاپہننا مکروہ ہے، نماز میں بھی پہننا مکروہ ہے اور عام حالات میں بھی اس کا پہننامکروہ ہے۔ لہذا  جان دار کی تصویر والاکپڑاپہننے سے بچنا ضروری ہے۔
  2. اگر کپڑے پہ انسان یا جانور کی تصویر صاف نہ ہو،  دھندلی ہو، لیکن دیکھنے والے کو معلوم ہوتا ہو کہ یہ تصویر ہے تو یہ بھی تصویر والے کپڑے کے حکم میں ہے،  لہذا اس کے پہننے سے بھی بچنا ضورری ہے۔

(فی رد المحتار:۱؍۶۴۷)

قال في البحر: وفي الخلاصة وتكره التصاوير على الثوب، صلى فيه أو لا انتهى، وهذه الكراهة تحريمية.

قال ابن عابدین: (قوله لا المستتر بكيس أو صرة) بأن صلى ومعه صرة أو كيس فيه دنانير أو دراهم فيها صور صغار فلا تكره لاستتارها بحر، ومقتضاه أنها لو كانت مكشوفة تكره الصلاة مع أن الصغيرة لا تكره الصلاة معها كما يأتي، لكن يكره كراهة تنزيه جعل الصورة في البيت،نهر.(ردالمحتارعلی الدر المختار:۱؍۶۴۸، کتاب الصلاۃ، باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها، مطلب إذا تردد الحكم بين سنة وبدعة كان ترك السنة أولى، ط:دار الفکر)ويكره أن يصلي وبين يديه أو فوق رأسه أو على يمينه أو على يساره أو في ثوبه تصاوير وفي البساط روايتان و الصحيح أنه لا يكره على البساط إذا لم يسجد على التصاوير وهذا إذا كانت الصورة كبيرة تبدو للناظر من غير تكلف. كذا في فتاوى قاضي خان، ولو كانت صغيرة بحيث لا تبدو للناظر إلا بتأمل لا يكره وإن قطع الرأس فلا بأس به.    (الفتاوی الھندیة:۱؍۱۰۷، کتاب الصلاة، الفصل الثانی فیما یکرہ في الصلاة ومالا یکرہ، ط:دار الفکر- بیروت)

واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

    دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۴رجب المرجب؍۱۴۳۹ھ

۱؍اپریل؍۲۰۱۸ء