26 Apr, 2024 | 17 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2190

January 17, 2018

As salamu alaikum..bus me safar karte huwe daroode paak ka wird kar sakte hain?

Answer #: 2190

 

   بس میں سفر کرتے ہوئے درود پاک کا ورد کر سکتے ہیں؟

الجواب حامدا ومصلیا

جی ! سفر کے دوران بھی ذکر و اذکار اور درود پڑھ سکتے ہیں، اس میں کوئی گناہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک اچھی  عادت ہے کہ انسان ہر وقت اللہ کے ذکر میں مشغول رہے۔

  واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۱۴؍ربیع الثانی؍۱۴۳۹ھ