23 Apr, 2024 | 14 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2643

July 08, 2020

Assalam o Alaikum Hazrat. Alhamdullilah meri Dhul-Qidah 16, 1441 AH (7th July 2020) ko taqreeban subah 11:10 par beti hoe hy. Mai nay apni beti ka name Aayat Ahmad (آیت احمد) socha hy. Kea yeh name theek hy? Aap se name k baray mai rehnumai ki zaroorat hy. JazakAllah Khair

Answer #: 2643

السلام علیکم حضرت الحمد للہ میری 16 ذولقعدہ 1441ھ (7 جولائی 2020) کو تقریباً صبح 11:10 پر بیٹی ہوئی ہے۔ میں نے اپنی بیٹی کا نام آیت احمد سوچا ہے۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ آپ سے نام کے بارے میں راہنمائی کی ضرورت ہے،  جزاک اللہ خیرا

الجواب حامدا ومصلیا

آیت احمد بیٹی کا  نام رکھنا مناسب نہیں ہے ۔  بہتر ہے کہ اپنی بیٹی کا نام صحابیات میں کسی صحابیہ کا نام رکھ لیں۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غَفَرَاللّٰہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏23‏ محرّم‏، 1442ھ

‏12‏ ستمبر‏، 2020ء