25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2050

August 26, 2017

اجتعماعی قربانی کیا ھے ؟ اجتعماعی قربانی کہاں کی جاسکتی ھی؟۰

Answer #: 2050

اجتماعی قربانی کیا ے ؟ اجتماعی قربانی کہاں کی جاسکتی ھے؟

الجواب حامدا ومصلیا

اجتماعی قربانی کا مطلب یہ ہے کہ کچھ افراد اور ادارے کو لوگ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے طرف سے قربانی کردیں، اور اس قربانی پر آنے والے تمام تر خرچ  اس ادارے کو ادا کردیتے ہیں۔

ہمارے جامعہ ‘‘معہد الفقیر ’’میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتا ہے، اس میں آپ شریک ہوسکتے ہیں۔

   واللہ اعلم بالصواب

      احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

  دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

۴؍ذی الحجہ؍۱۴۳۸ھ

               ۲۷؍اگست؍۲۰۱۷ء