25 Apr, 2024 | 16 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2415

April 09, 2019

Asslamualikum Agar commision agent ke zariye se koi zameen sale karain. Likin is doran commision agent mukhalfeen ko itamaad ki batain batana shuru kar de. Jesay main ne falan ke sath in ki deal ki hai, itna rate laga hai etc. Tou kaya is soorat main usay commision di jay gi?

Answer #: 2415

السلام علیکم! اگر کمیشن ایجنٹ كے ذریعے سے کوئی زمین بیچیں، لیکن اِس دوران کمیشن ایجنٹ مخالفین کو اعتماد کی باتیں بتانا شروع کر دے۔ جیسے میں نے فلاں كے ساتھ ان کی ڈیل کی ہے ، اتنا ریٹ لگا ہے وغیرہ۔ تو کیایہ اِس صورت میں اسے کمیشن دی جائے گی ؟

الجواب حامدا ومصلیا

کمیشن ایجنٹ عام طور پر چیز بیچنے پر کمیشن  وصول کرتا ہے،  گاہک  کو صرف اعتماد  کا بتانے سے وہ اجرت (کمیشن) کا مستحق نہیں ہوگا۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق  غفراللہ لہ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ

‏28‏ شوّال‏، 1440ھ

‏02‏ جولائی‏، 2019ء