16 Apr, 2024 | 7 Shawwal, 1445 AH

Question #: 2945

April 14, 2022

اسلام علیکم کسی کے پاس دو تولہ سونا اور بیس ہزار روپیہ ہے تو اس پر زکوٰۃ ہوگی؟

Answer #: 2945

الجواب حامدا ومصلیا

دو تولہ سونے کی مالیت اور بیس ہزار دونوں کے مجموعے پر چاندی کے نصاب کے مطابق زکوٰۃ واجب ہوگی۔

والله اعلم بالصواب

احقرمحمد ابوبکر صدیق غَفَرَاللہُ لَہٗ

دارالافتاء ، معہد الفقیر الاسلامی، جھنگ